کشمالہ طارق کو برطرف کرنے کا فیصلہ تاحال کیس کی تفتیش شروع نہ ہونے کی وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ کشمالہ طارق کی برطرفی کا فیصلہ ہو چکا ہے۔کشمالہ طارق کیس ایک ایسا عجوبہ ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور تک گرفتار نہیں ہوا۔کشمالہ طارق کا دعویٰ ہے کہ ڈرائیور گاڑی چلا رہا تھا۔فوٹیج کہاں ہے۔سیف سٹی کے… Continue 23reading کشمالہ طارق کو برطرف کرنے کا فیصلہ تاحال کیس کی تفتیش شروع نہ ہونے کی وجہ بھی سامنے آگئی