چنگ چی رکشے پر پابندی لگ گئی
کراچی (آن لائن)محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبے میں 6 سے 9 سیٹر چنگ چی رکشے پر پابندی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں 6 سے 9 سیٹر والے تمام چنگچی رکشے غیر قانونی طور پر چل رہے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپو رٹ نے پولیس کو ہدایت کی… Continue 23reading چنگ چی رکشے پر پابندی لگ گئی