سینٹ انتخابات، بلوچستان اسمبلی سے بھی غیر سرکاری اور غیر حتمی مکمل نتائج آ گئے
کوئٹہ(آن لائن)سینیٹ انتخابات،بلوچستان میں 12نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا،12نشستوں میں سے 8پر حکومتی اتحاد جبکہ 4پر متحدہ اپوزیشن نے کامیابی حاصل کرلی۔غیر سرکاری وغیر حتمی نتائج کے مطابق ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ صبح 9بجے سے شروع ہوا جو شام 5بجے تک جاری رہا، پولنگ کے دوران… Continue 23reading سینٹ انتخابات، بلوچستان اسمبلی سے بھی غیر سرکاری اور غیر حتمی مکمل نتائج آ گئے


































