نیب رہے گا یا ملک رہے گا، دونوں اکٹھے نہیں چل سکتے،براڈ شیٹ اسکینڈل کی فائلیں غائب ہو رہی ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی فکر نہ کریں، فکر حکومت کی کریں، الحمداللّٰہ پی ڈی ایم بالکل قائم دائم ہے،نیب اپوزیشن کو دبانے کیلئے بنا تھا اور آج بھی یہی کام… Continue 23reading نیب رہے گا یا ملک رہے گا، دونوں اکٹھے نہیں چل سکتے،براڈ شیٹ اسکینڈل کی فائلیں غائب ہو رہی ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ





































