وزیراعلی عثمان بزدار نے صوبائی وزرا ء اور معاونین پر بڑی پابندی لگا دی
لاہور (این این آئی )سینیٹ انتخابات، وزیراعلی عثمان بزدار نے صوبائی وزرا ء اور معاونین کے لاہور سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔ سینٹ انتخابات کے باعث وزیراعلی پنجاب نے وزرا اور معاونین کے باہر جانے پر پابندی سینیٹ انتخابات تک کے لیے عائد کی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے ارکین اسمبلی سے رابطوں کے… Continue 23reading وزیراعلی عثمان بزدار نے صوبائی وزرا ء اور معاونین پر بڑی پابندی لگا دی