وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ’’آئسولیشن ‘‘ کی تصویر جاری کردی
اسلام آباد(این این آئی) کرونا میں مبتلا ہونے والے وزیراعظم عمران خان نے قوم کی جانب سے نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا ہے۔پاکستان میں گذشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹوئٹ کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے کورونا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ’’آئسولیشن ‘‘ کی تصویر جاری کردی


































