پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق اہم فیصلے
لاہور (این این آئی، آن لائن) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق اہم فیصلے جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے امتحانات ملتوی ہونے اور کورونا کے پھیلائوکے مدنظر تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق اہم فیصلے کر دیئے ہیں۔ یونیورسٹی سمیت الحاق شدہ کالجز کو بذریعہ نوٹیفکیشن ہدایات… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق اہم فیصلے



































