سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی آزادی، اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دیں
اسلام آباد (این این آئی) اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل نے کہاکہ سوشل میڈیا رولز اور نگرانی کے لیے بڑے پیمانے پر مشاورت کی جائے،سوشل میڈیا رولز میں بنیادی انسانی حقوق اور آزادی رائے کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔اٹارنی جنرل کے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی آزادی، اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دیں


































