’’رینٹل مارچ ‘‘میں ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن کو ’’ماموں‘‘ بنائے جانے کی تیاریاں ، حیران کن دعویٰ
کوئٹہ/اسلام آباد( این این آئی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ نام نہاد رینٹل مارچ کے لیے 26 مارچ کے بجائے جے یو آئی (ف) کے مخلص کارکنان کو تین دن بعد 29 مارچ کو رینٹل مارچ کے لیے اسلام آباد کے لیے نکلنا چاہیے تاکہ… Continue 23reading ’’رینٹل مارچ ‘‘میں ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن کو ’’ماموں‘‘ بنائے جانے کی تیاریاں ، حیران کن دعویٰ