’’15دن کیلئے اسکولزمزید بندرہنے کا امکان ‘‘ صوبائی حکومت کو سفارش پیش کر دی گئی
کراچی(آن لائن)کرونا وائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) سے دو ہفتوں کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے اور کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے لوگوں کی رجسٹریشن شروع کرانے کیلئے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی… Continue 23reading ’’15دن کیلئے اسکولزمزید بندرہنے کا امکان ‘‘ صوبائی حکومت کو سفارش پیش کر دی گئی


































