نوازشریف اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے باہرگئے، اس وقت بھی ن لیگ کی ڈیل چل رہی ہے ،میرے پاس ثبوت موجود ہیں، نبیل گبول کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر پی پی رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے باہر گئے، انکے پاس اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہوئی۔ اس وقت بھی ن لیگ کی ڈیل چل رہی ہے، ملاقاتیں… Continue 23reading نوازشریف اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے باہرگئے، اس وقت بھی ن لیگ کی ڈیل چل رہی ہے ،میرے پاس ثبوت موجود ہیں، نبیل گبول کا تہلکہ خیز دعویٰ



































