نیب نے معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کو خاندان کے 19 افراد سمیت طلب کر لیا
سکھر(این این آئی) قومی احتساب بیورو سکھر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے رمیش لال کوآج(منگل) طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم این اے رمیش لال پر نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس پر انھیں اہل خانہ سمیت طلب کر لیا گیا… Continue 23reading نیب نے معروف سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی کو خاندان کے 19 افراد سمیت طلب کر لیا

































