’’صفائی نصف ایمان ہے‘‘ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کی کچرا چُننے کی تصاویر وائرل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر کی مارگلہ ہلز کے سر سبز علاقے سے صبح کی واک کے دوران دو تھیلے کچرا اٹھانے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر مارگلہ جیسے صحت افزا مقام پر معمول کی واک کے دوران شہریوں کی جانب سے پھینکا گیا… Continue 23reading ’’صفائی نصف ایمان ہے‘‘ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کی کچرا چُننے کی تصاویر وائرل


































