ایف آئی اے اور دیگر ادارے عمران خان کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں، ن لیگ کا قانونی کارروائی کرنے کا اعلان
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف آئی اے اور دیگر ادارے عمران خان کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں، جب عدالتیں کھلیں گی تو قانون کے مطابق کارروائی کریں گے ،عدالت کا تحریری فیصلہ آ چکا ہے ، ایف آئی اے فوری اپنا… Continue 23reading ایف آئی اے اور دیگر ادارے عمران خان کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں، ن لیگ کا قانونی کارروائی کرنے کا اعلان


































