شہباز شریف کا نام پی این آئی ایل میں ہے جو بلیک لسٹ سے الگ ہوتی ہے، حیرت انگیز انکشاف
لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے مشیر داخلہ احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف بھونڈے طریقے سے نکلنے کی بجائے پیشہ ورقانونی ٹیم کی خدمات حاصل کریں اور تب تک اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading شہباز شریف کا نام پی این آئی ایل میں ہے جو بلیک لسٹ سے الگ ہوتی ہے، حیرت انگیز انکشاف



































