کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کے اجرا کیلئے صنفی فرق ختم خواجہ سرا بھی قرض حاصل کر نے لگے
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کے اجرا کے لیے صنفی فرق بھی ختم کردیا، نوجوان مرد اور خواتین سمیت اب خواجہ سرا بھی قرض حاصل کرنے لگے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سرا سونیا ناز کامیاب جوان پروگرام سے مستفید ہونے والوں میں شامل ہوئیں۔ انہوں نے10 لاکھ روپے… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کے اجرا کیلئے صنفی فرق ختم خواجہ سرا بھی قرض حاصل کر نے لگے



































