پاکستان میں افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم افراد کیلئے آخری ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی
اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن میں صرف 15 دن باقی رہ گئے ہیں۔حکومت پاکستان نے 31 مارچ تک ان افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے، حکومت کے فیصلے کے مطابق 31 مارچ تک ان… Continue 23reading پاکستان میں افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم افراد کیلئے آخری ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی