اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند، 4 کے انضمام کی منظوری

datetime 18  جنوری‬‮  2025

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند، 4 کے انضمام کی منظوری

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی کابینہ نے وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے اور 4 کے انضمام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت کے 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مختلف اداروں کی رائٹ سائزنگ کا عملدرآمد پلان 20 جنوری تک… Continue 23reading وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند، 4 کے انضمام کی منظوری

نادرا کی نئی سروس متعارف’ شہریوں کی سہولت کا بڑا اقدام

datetime 18  جنوری‬‮  2025

نادرا کی نئی سروس متعارف’ شہریوں کی سہولت کا بڑا اقدام

کراچی(این این آئی)نادرا کی جانب سے شہر قائد میں نئی سروس متعارف کرائی گئی ہے جس سے شہریوں کو بڑی سہولت ملے گی۔حکام کے مطابق شہریوں کو انتظار کی زحمت اور طویل قطاروں سے بچانے کیلئے نادرا کی جانب سے ایک اور اقدام کیا گیا ہے، جس کے تحت نادرا کراچی ریجن کی جانب سے… Continue 23reading نادرا کی نئی سروس متعارف’ شہریوں کی سہولت کا بڑا اقدام

بھائی بہن اور کبھی میاں بیوی بن کر منشیات فروخت کرنے والے مرد و خاتون گرفتار

datetime 18  جنوری‬‮  2025

بھائی بہن اور کبھی میاں بیوی بن کر منشیات فروخت کرنے والے مرد و خاتون گرفتار

لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں بھائی بہن اور کبھی میاں بیوی بن کر منشیات فروخت کرنے والے مرد اور خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شفیق آباد میں میاں بیوی بن کر منشیات فروشی کرنے والے 2ملزمان کو حراست میں لیا گیا ۔گرفتار منشیات فروشوں میں ترب فاطمہ اور… Continue 23reading بھائی بہن اور کبھی میاں بیوی بن کر منشیات فروخت کرنے والے مرد و خاتون گرفتار

نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 18  جنوری‬‮  2025

نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی) نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا میں نگران دور میں بھرتی کئے گئے ملازمین کو ہٹانے کیلئے خیبرپختونخوا ملازمین سروسز 2025 کے نام سے بل تیار کیا گیا ہے۔ نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو نکالنے کا بل جلد اسمبلی میں پیش کیا… Continue 23reading نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 18  جنوری‬‮  2025

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آبادس(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، مری… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2025

اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)اسلام آباد ائیر پورٹ کو مکمل طور پر راولپنڈی کی حدود میں شامل کردیا گیا ہے۔ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اٹک کے پانچ دیہاتوں کو راولپنڈی کی حدود قرار دیتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ائیر پورٹ کا رن وے،اے ایس ایف کالونی، مین ٹرمینل بلڈنگ اور 3کلو میٹر کا ایریا… Continue 23reading اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا

سیف علی خان چاقو حملہ،کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2025

سیف علی خان چاقو حملہ،کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

ممبئی(این این آئی) معروف بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان پر چاقو حملے کے سلسلے میں باندرہ پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور نے اپنی رہائش گاہ پر اعلیٰ پولیس افسران کی موجودگی میں ریکارڈ کروایا، حملے کے سلسلے میں اب تک 30سے… Continue 23reading سیف علی خان چاقو حملہ،کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

datetime 17  جنوری‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

لاہور( این این آئی)مری، گلیات اور قرب و جوار میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ 18 جنوری سے 21 جنوری تک مری و گردونواح میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان ہے۔ 18 اور 19 جنوری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ راولپنڈی، اٹک، جہلم، اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

خرچہ نہ دینے پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2025

خرچہ نہ دینے پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

گوجرانوالہ (این این آئی)خرچہ نہ دینے پر پہلی بیوی نے بیٹے سے مل کر شوہر کو قتل کردیا، پولیس نے ماں بیٹے کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔تھانہ سول لائن پولیس کے مطابق ملزمہ نجمہ بی بی نے بیٹے احمد کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کوتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا،… Continue 23reading خرچہ نہ دینے پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

1 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 12,258