ایم کیو ایم نے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں کنور نوید جمیل کوامیدوار نامزد کردیا
کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے ایم کیوایم کے سینئر رہنما اور رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کو اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے،الطاف حسین نے لال قلعہ گراونڈ عزیزاباد میں فیڈرل بی ایریااور لیاقت اباد سیکٹرز کے ذمے… Continue 23reading ایم کیو ایم نے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں کنور نوید جمیل کوامیدوار نامزد کردیا











































