جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ایم کیو ایم نے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں کنور نوید جمیل کوامیدوار نامزد کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے ایم کیوایم کے سینئر رہنما اور رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کو اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے،الطاف حسین نے لال قلعہ گراونڈ عزیزاباد میں فیڈرل بی ایریااور لیاقت اباد سیکٹرز کے ذمے داران و کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم کے امیدوار کنور نوید جمیل، ایم کیو ایم کے سینئر کارکن ہیں وہ حیدراباد کے ناظم، رکن قومی اسمبلی اور رکن سندھ اسمبلی بھی رہ چکے ہیں اور اب رابطہ کمیٹی نے انھیں عوام کی خدمت کیلیے NA۔246 سے نامزدکیا ہے جس کی میں توثیق کرتا ہوں۔کیا۔اجلاس میں اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران بھی شریک تھے.



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…