ممتاز قادری کی اپیل، فیصلہ کل سنایا جائے گا
اسلام آباد ( نیو ز ڈیسک)اسلام آبا د ہائی کورٹ پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر قتل کیس میں سزا پانے والے مجرم ممتاز قادری کی اپیل پر اپنا فیصلہ پیر کو سنائے گی۔راولپنڈی کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے اکتوبر، 2011 میں پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے سابق کمانڈو قادری کو سزائے موت سنائی… Continue 23reading ممتاز قادری کی اپیل، فیصلہ کل سنایا جائے گا










































