جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان اور کے پی کے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے کہ بیان بازی سے ہارس ٹریڈنگ کو نہیں روکا جاسکتا لہٰذا سینیٹ میں دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت فراہم کریں تو کارروائی ہوگی۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضاخان نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور الیکشن میں پیسہ لگانے والوں کی تحقیقات ہونی چاہئے کیونکہ صرف بیان بازی سے ہارس ٹریڈنگ کو نہیں روکا جاسکتا لہٰذا اس سلسلے میں دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت فراہم کریں تو کارروائی کی جائے گی جب کہ سینیٹ الیکشن کے دوران خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر بھی کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…