نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کو ایک اور جھٹکا
کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماءاور قومی اسمبلی کے ممبر فیصل سبزواری مستعفی ہو گئے ہیں اور اپنا استعفیٰ رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل سبزواری نے تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی تھی جس پر الطاف حسین نے ناراضی کا اظہار کیا تھا اور… Continue 23reading نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کو ایک اور جھٹکا











































