اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پارلیمنٹ میں آرمی چیف کے ساتھ دلچسپ صورتحال

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خواتین ارکان پارلیمنٹ صدرکے خطاب کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ساتھ سیلفیاں بناتی رہیں‘ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا خیر ہے فوٹو بنانے دیں‘ فوٹو بنانے سے جمہوری کو خطرہ لاحق نہیں ہوتا۔ جمعرات کو صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ سے خطاب ختم ہوتے ہی متعدد خواتین ارکان پارلیمنٹ سروسز چیفس لابی میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملنے پہنچ گئیں جہاں ان کے ساتھ موبائل فون سے سیلفیاں بناتی رہیں اس بابت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ آرمی چیف ملک کا سپہ سالار ہوتا ہے اگر خواتین ارکان پارلیمنٹ ان کے ساتھ فوٹو بنواتی ہیں تو یہ کوئی قابل اعتراض بات نہیں فوٹو بنانے دیں اس سے جمہوریت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوتا۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…