ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایرانی کمپنی سے فراڈ،پاکستان نے ازالہ کردیا

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو بلوچستان دھوکہ دہی کے ایک کیس میں کاروائی کرتے ہوئے پاکستانی کمپنی Mykab کے مالک خالد عزیز سے رقم وصول کرلی۔ ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک نے پہلے مرحلے میں وصولشدہ رقم کا چیک مبلغ 40,60,000/- روپے، ایران کے بلوچستان میں متعین کونسل جنرل سید حسن یحیوی کو نیب بلوچستان میں منعقدہ ایک سادہ مگر پروقارتقریب کے دوران پیش کیا۔پاکستانی کمپنی کے مالک خالد عزیز پر الزام تھا کہ اس نے ایرانی کمپنی سے سیمنٹ پائپ منگوا کر نہ صرف کمپنی کو طے شدہ رقم کی ادائیگی نہیں کی بلکہ قومی خزانے کوکسٹم ڈیوٹی کی عدم آدائیگی کی صور ت میں 34 لاکھ سے زائد کا نقصان پہنچایا۔قومی احتساب بیورو نے کیس سے متعلق تحقیقات مکمل کر کے ملزم کے خلاف ریفرینس نمبر 01/2010 احتساب عدالت میں دائر کیا۔بعد ازاں ملزم سے دھوکہ دہی سے ہتھیائی گئی رقم برامد کر کے اس کا چیک ایرانی کو نسلیٹ جنرل کے حوالے کر دیا جب کہ 34 لاکھ کی خطیر رقم بھی برامد کر کے قومی خزانے میں جمع کرادی۔ ڈائر یکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک نے ایرانی کونسل جنرل کو یقین دہانی کروائی کہ ملزم سے باقی ماندہ رقم بھی وصول کر کے ایرانی کونسل جنرل تک پہنچائی جائیگی۔انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ایران کے عوام آپس میں صدیوں سے ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ سید حسن یحیوی نے اس موقع پر قومی احتساب بیورو کی جانب سے متاثرہ ایرانی کمپنی کی رقم کی برآمدگی کے کیس سے متعلق اٹھائے گئے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…