اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بلوچ کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر نے ہتھیار ڈال دیے

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی اور مری قبائل کے سربراہ نواز جنگیز خان مری کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کالعدم تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے کمانڈر ولی محمد عرف حاجی قلاتی نے تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سانحہ مستونگ میں کالعدم تنظیم نے غیر ملکی ایجنسیوں سے پیسہ لے کر کارروائی کی۔ علیحدگی کے فیصلے پر میرے خاندان کو ہراساں کیا گیا۔ دوسری جانب نواب جنگیز خان مری کا کہنا ہے کہ پہاڑوں پر موجود بلوچ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو جائیں۔ امن کے ذریعے ہی بلوچستان میں میں خوشحالی آئے گی۔ ولی محمد نے کہا کہ میں چالیس سال پہاڑوں پر رہا ہوں۔ وہاں بلوچوں کے حقوق کی جنگ نہیں لڑی جا رہی بلکہ آزادی کا فریب دے کر دہشت گرد بنایا جا رہا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…