اسلام آباد میں تلخ کلامی کے بعد میجر کو تھپڑ مارنے والا پولیس اہلکار معطل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حاضر سروس فوجی افسر کو تھپڑ مانے والا پولیس اہلکار معطل ۔تفصیلات کے مطابق وفاق کے علاقے دامن کوہ کی چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار نےپاک فوج کے حاضر سروس میجر کیساتھ بدتمیزی کی اور تھپڑا مار دیا ۔ آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی… Continue 23reading اسلام آباد میں تلخ کلامی کے بعد میجر کو تھپڑ مارنے والا پولیس اہلکار معطل