وزیر خوراک بلال یاسین مہنگے دوروں سے باز نہ آئے
شیخوپورہ(نیوزڈیسک) پنجاب کے وزیرنے نیاچاند چڑھا دیااورآپ نے یہ کہاوت بھی سن رکھی ہوگی کہ کھایا پیاکچھ نہیں ،گلاس توڑابارہ آنے ،ایساہی کچھ ان دنوں پنجاب کے صوبائی وزیرخوراک کررہے ہیں ۔حکومت نے لگائے سستے بازار مگر وزیر خوراک بلال یاسین مہنگے دوروں سے باز نہ آئے۔ رمضان بازار کا دورہ کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر… Continue 23reading وزیر خوراک بلال یاسین مہنگے دوروں سے باز نہ آئے