کراچی سے پشاور جانے والی کوچ الٹ گئی،متعدد ہلاک وزخمی
ڈیرہ غازی خان (نیوزڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں کراچی سے پشاور جانے والی مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور 34 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ڈیرہ غازی خان میں پل مَبر کے قریب کراچی سے پشاور جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی ¾حادثے میں سات افراد جاں بحق اور چونتیس زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں… Continue 23reading کراچی سے پشاور جانے والی کوچ الٹ گئی،متعدد ہلاک وزخمی