قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان
قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور واقعہ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ، متاثرہ بچے ہمارے بچوں جیسے ہیں ، پنجاب حکومت اپنی زمہ داریاں پوری کرے ، ریحام خان نے قصور میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست کرنے نہیں آئی نہ ایسے واقعات پر سیاست قبول ہے ،… Continue 23reading قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان