بینظیر بھٹو قتل ،اہم ترین گواہ تیار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے مزید 3 گواہوں کو یکم اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔پیر کو بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی، سماعت کے دوران کیس کے تفتیشی افسر انسپکٹر کاشف ریاض کا بیان ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل ،اہم ترین گواہ تیار