الیکشن میں فتح ،ن لیگ اورتحریک انصاف نے جشن منانے کی تیاریاں شروع کردیں
لاہو ر (نیوزڈیسک)لاہورکے حلقہ این اے 122میں اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں کامیابی کی امید میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پیشگی جشن کی تیاریاں بھی شروع کر دیں ہیں ۔آتش بازی کا سامان جمع کرنے کے ساتھ مٹھائیوں کے آرڈر بھی دیدئیے گئے۔ (ن) لیگ اور پی… Continue 23reading الیکشن میں فتح ،ن لیگ اورتحریک انصاف نے جشن منانے کی تیاریاں شروع کردیں