فیاض الحسن چوہان کو قرآن مجید پر حلف اٹھانا مہنگا پڑگیا،عمران خان نے ایک اور جھٹکا دیدیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو قرآن مجید پر حلف اٹھانا مہنگا پڑگیا . پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ریلیز کرنے پر عہدے کے بعد فیاض الحسن چوہان کی پارٹی رکنیت بھی معطل کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قرآن مجید پر حلف کی ویڈیو جاری… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کو قرآن مجید پر حلف اٹھانا مہنگا پڑگیا،عمران خان نے ایک اور جھٹکا دیدیا











































