پی ٹی آئی کے اہم رہنما پر فرد جرم عائد
ڈیرہ اسماعیل خان(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے دوران ہمت پولنگ اسٹیشن پرہنگامہ آرائی کرنے پر صوبائی وزیرسردارعلی امین گنڈا پورپرفرد جرم عائد کر دی گئی۔بلدیاتی انتخابات کے دوران ہمت پولنگ اسٹیشن پرہنگامہ آرائی اور بدنظمی کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف اور وزیرمال خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈہ پور جوڈیشل مجسٹریٹ فسٹ شاہ فیصل کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم رہنما پر فرد جرم عائد











































