میٹرو اوربلدیاتی انتخابات کے نتائج ؟عمران خان کے انٹرویو میں انکشافات
اسلام آباد/لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران کی جون تک مدت پوری ہونے کا انتظار کر رہے ہیں اور اگر آئندہ مدت کیلئے غیر جانبدار الیکشن کمیشن نہ لایا گیا تو پر امن احتجاج ہمارا حق ہے ،کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے… Continue 23reading میٹرو اوربلدیاتی انتخابات کے نتائج ؟عمران خان کے انٹرویو میں انکشافات











































