وزیراعظم کے حلقے سے تحریک انصاف کے کونسلر کامیاب
لاہو(نیوزڈیسک) وزیراعظم کے حلقے سے تحریک انصاف کے کونسلر کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے 20 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے موصول ہونے والے تازہ ترین نتیجے کے مطابق وزیراعظم کے حلقے سے تحریک انصاف کے کونسلر کامیاب ہوگئے… Continue 23reading وزیراعظم کے حلقے سے تحریک انصاف کے کونسلر کامیاب