فافن نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کابھانڈہ پھوڑ دیا،سروے رپورٹ جاری
ؒلاہور (نیوزڈیسک)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ( فافن ) نے پنجاب کے 12اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے حوالے سے اپنی جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ مبصرین کو اجازت کے باوجود پولنگ اسٹیشنز کے اندر جانے سے روکا جاتا رہا جبکہ من پسند افراد کو اس کی آزادانہ اجازت تھی،بلدیاتی… Continue 23reading فافن نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کابھانڈہ پھوڑ دیا،سروے رپورٹ جاری