مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ،4افراد جاں بحق 6زخمی
مستونگ(آ ن لائن) مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکے سے4 افراد جاں بحق اور6 زخمی ہو گئے،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرلئے گئے لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس صبح 9 بجے اپنی منزل کی… Continue 23reading مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ،4افراد جاں بحق 6زخمی