کوریا کی پاکستان کو توانائی شعبے میں معاونت کی پیشکش، معاشی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب اور کورین سفیر کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ معاشی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیاگیاجبکہ کوریا کی جانب سے پاکستان کو توانائی شعبے میں معاونت کی پیشکش کی گئی ہے ، شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اور کوریا کے مابین تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا… Continue 23reading کوریا کی پاکستان کو توانائی شعبے میں معاونت کی پیشکش، معاشی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق