میاں نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔اپنے بیان میں رہنما (ن )لیگ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، میاں نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی، ٹائم ٹیبل… Continue 23reading میاں نواز شریف ہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، رانا ثناء اللہ