عمران خان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق عدالت پیشیوں میں دھکم پیل سے عمران خان کی ٹانگ میں سوجن ہوئی، عمران خان ٹانگ پر وزن احتیاط سے… Continue 23reading عمران خان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ





































