”چھ سے آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کو عادت کے طور پر رکھا ہوا ہے“
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے پانی وبجلی نے پریس کانفرنس کے دوران مسکراہتے ہوئے کہا کہ ” شہروں اور دیہی علاقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ “ کو عادت کے طور پر رکھا ہوا ہے۔ عابد شیر علی مزید کہا کہ بجلی کے بلوں میں اوور بلنگ اور دوسری بڑھتی شکایات پر وزیراعظم کی… Continue 23reading ”چھ سے آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کو عادت کے طور پر رکھا ہوا ہے“