کراچی ،بلدیاتی انتخابات کے نتائج مکمل ، ن لیگ نے اہمیت اختیارکرلی
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج تقریباً مکمل ہو گئے ہیں ۔ 6 میں سے 4 اضلاع میں متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کو واضح برتری ملی ہے ۔ تاہم2 اضلاع میں حکومت سازی کے لےے متحدہ قومی موومنٹ ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان زبردست مقابلے کا… Continue 23reading کراچی ،بلدیاتی انتخابات کے نتائج مکمل ، ن لیگ نے اہمیت اختیارکرلی