کراچی آپریشن کے بعداندرون سندھ بڑے اقدام کا فیصلہ
کراچی (نیوزڈیسک) حکومت اور عسکری قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کو آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رکھا جائے گا اور اس کی راہ میں حائل کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے تمام اقدامات… Continue 23reading کراچی آپریشن کے بعداندرون سندھ بڑے اقدام کا فیصلہ