ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی ،عمران خان نے اہم تجویز پیش کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی ،عمران خان نے اہم تجویز پیش کردی،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب تنازع پر پاکستان کو مصالحتی کردار ادا کرنا چاہئے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان دونوں اسلامی ممالک کے… Continue 23reading ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی ،عمران خان نے اہم تجویز پیش کردی









































