میں نے جمہوری روایات کی پاسداری کی ہے‘ عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ میں نے جمہوری روایات کی پاسداری کی ہے، درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں بھر پورتعاون کریں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ میں نے جمہوری روایات کی پاس داری کی ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading میں نے جمہوری روایات کی پاسداری کی ہے‘ عبدالمالک بلوچ