مودی نے نوازشریف کی والدہ کے پیروں کوہاتھ لگایااورکہاکہ ؟؟؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور (نیوزڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے واپس روانہ ہونے سے قبل دوبارہ پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق جاتی عمرہ میں آمد پر بھارتی وزیر اعظم نے نوازشریف کی والدہ سے ملاقات کی اور ہندو روایت کے مطابق ا±ن کے پیر بھی چھوئے۔اس موقع پر نریندر مودی… Continue 23reading مودی نے نوازشریف کی والدہ کے پیروں کوہاتھ لگایااورکہاکہ ؟؟؟حیرت انگیزانکشاف