6.9شدت کا زلزلہ،پشاورمیں زخمیوں کی تعداد بڑھ گئی
پشاور(نیوزڈیسک)6.9شدت کا زلزلہ،پشاورمیں زخمیوں کی تعداد بڑھ گئی،پاکستان کے مختلف شہروں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی۔پشاور میں زلزلے سے 7خواتین اور بچوں سمیت 40افراد زخمی ہوئے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کےقریب مکان… Continue 23reading 6.9شدت کا زلزلہ،پشاورمیں زخمیوں کی تعداد بڑھ گئی