مارگلہ کی پہاڑیوں پرجانے والے ہوشیار!
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کی مارگلہ پہاڑیوں پر چھ سالوں میں پہلی بار چیتے دیکھے گئے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق تالہڑہ کے ایک رہائشی محمد جمروز نے بتایا کہ گزشتہ چند دنوں سے گاؤں والوں کے جانور غائب ہو رہے تھے انہوں نے کہا کہ گڈریوں کے ریوڑ میں سے بعض جانوروں… Continue 23reading مارگلہ کی پہاڑیوں پرجانے والے ہوشیار!