معروف ناول نگار محی الدین نواب انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ادیب اور ناول نگار محی الدین نواب کراچی میں انتقال کر گئے۔ محی الدین نواب معروف ناول دیوتا کے مصنف تھے اس کے علاوہ انہوں نے ایک رات کی ملکہ ، آخری وعدہ، علاج، کمبل ، جلوہ نمائی ، رنگ لاتی ہے حناءاور واپسی جیسے بہت سے مشہور ناول اور افسانے بھی… Continue 23reading معروف ناول نگار محی الدین نواب انتقال کر گئے











































